Headlines
Loading...
Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu--عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب

Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu--عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب





Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu

عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب

Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu



تیاری کا مکمل وقت--15 منٹ
پکانے کا وقت--25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے--4 افراد

Ingredients - اجزاء

1- سویاں(باریک) ایک پیکٹ
2-گھی چار کھانے کے چمچے
3-الائچی پاوڈر آدھا چائے کا چمچہ
4- کریم ایک پیکٹ
5- دودھ ایک کپ
6- چینی ایک کپ
7- زرد رنگ 250گرام
8- پستہ، بادام، کشمش گارنشنگ کے لیے
9- کیوڑا ایک کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

1-سوس پین میں گھی گرم کر کے سایوں کو فرائی کریں۔
2-اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
3-ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
4-دھیان سے چمچہ چلاتے رہیں ۔
5-آخر میں کیوڑا ڈالیں۔
6-کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔
7-تھوری ڈیر بعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔
8-گارنش کر کے سرو کریں۔


0 Comments: